نئے دور میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم پر شی جن پھنگ کے نظریات پر سیمینار کا انعقاد

2022/06/10 16:23:35
شیئر:

نئے دور میں  چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم پر شی جن پھنگ کے نظریات کے موضوع پر  سیمینار 10 تاریخ کو جیانگ شی صوبہ کے شہر جینگ گانگ شان میں منعقد ہوا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مرکزی تشہیری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہوانگ کن منگ نے سیمینار میں  شرکت کی اور تقریر کی۔

انہوں  نے نشاندہی کی کہ نئے دور میں  چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم پر شی جن پھنگ کے نظریات چین کے قومی حالات  پر مبنی ہیں اور ان کی جڑیں چین میں ہیں اور اس نظریے نے پارٹی کی قیادت کرتے ہوئے نئے خیالات، نئے نقطہ نظر اور نئے فیصلوں کا ایک سلسلہ پیش کیا ہے۔ ان رہنما نظریات کو پورا طرح نافذالعمل ہونا چاہیے۔