مغربی مین اسٹریم میڈیا کے "سات گناہوں " کی سیریز۔ پہلا گناہ" غرور"

2022/06/12 16:29:10
شیئر:

آج کے مغربی معاشرے میں، چین کی کامیابیوں کو تسلیم کرنا "سیاسی طور پر غلط" ذہنیت ہے، جس کی وجہ سے مغربی مین اسٹریم میڈیا میں چین کی مثبت تصویر دیکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ مغرب اس بات پر سختی سے یقین رکھتا ہے کہ اس کا اپنا ماڈل ایک "عالمگیر فارمولا" ہے، جب کہ چین مضبوطی سے چینی خصوصیات کی حامل ترقی کے راستے پر گامزن ہے، لیکن اس پر بلا وجہ الزامات لگائے گئے اوربد نام کیا گیا۔۔۔اس قسم کا تکبر اور غلبہ حاصل کرنے کا غرور پہلا گناہ ہے!