یانگ جیے چھی سکیورٹی امور پر برکس ممالک کے اعلیٰ نمائندوں کے12ویں اجلاس کی صدارت کریں گے

2022/06/15 19:45:35
شیئر:

15 جون  کوچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے  اعلان کیا کہ  سکیورٹی امور پر برکس ممالک کے اعلیٰ نمائندوں کا بار ہواں اجلاس 15 جون کو ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کی ورکنگ کمیٹی کے آفس کے ڈائریکٹر  یانگ جیے چھی بیجنگ میں ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں جنوبی افریقہ، برازیل، روس اور  بھارت کےسکیورٹی امور کے اعلیٰ نمائندےشرکت کریں گے۔