دس سیکنڈ کی الٹی گنتی آپ کو چین کے ریت پر قابو پانے کا معجزہ دکھائے گی

2022/06/16 10:52:41
شیئر:


کئی دہائیوں سے جاری چینی عوام کی نسلوں کی سخت جدوجہد نے، صحرا کاری کو روکنے میں ، ایک کے بعد ایک "معجزے" تخلیق کیے ہیں۔

شمال مغربی چین میں مو ووسو صحرا چین کے چار بڑے صحراؤں میں سے ایک ہے۔ 1950 کی دہائی سے، لوگوں نے ریت پر قابو پانے کے لیے یہاں درخت لگانا شروع کئے، اور صحرا  کو نخلستان میں بدلنے کے لیے بڑے بڑے منصوبے شروع کیے ۔ آج، موووسو میں ریت کے مسئلے کو 80 فیصد تک حل کر لیا گیا ہے ۔ یہاں تا حد نگاہ پھیلا نیلا آسمان، اس پر تیرتے سفید بادل اور  وسیع علاقے پر پھیلی سرسبز  زمین ایک خوبصورت منظر کو تشکیل کرتی ہے ۔

دس سیکنڈ کی الٹی گنتی آپ کو چین کے ریت پر قابو پانے کا معجزہ دکھائے گی جس نے "پیلی ریت" کو "نخلستان" میں بدل دیا۔