زیلنسکی کی بائیڈن اور جانسن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت

2022/06/16 09:14:16
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 15 تاریخ کو، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک باقاعدہ ویڈیو تقریر میں کہا کہ انہوں نے اسی دن امریکی صدر  جو بائیڈن اور برطانوی وزیر اعظم  بورس جانسن کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت  کی  اور  یوکرین کے لئے  فوجی امداد اور یوکرین کے یورپی یونین میں شمولیت جیسے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
اسی دن بورس  جانسن نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ان کی یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے فون پر بات ہوئی ہے اور برطانیہ یوکرین کی حمایت جاری رکھے گا۔