اصل امریکہ کی تلاش

2022/06/16 09:40:01
شیئر:

ماضی میں امریکیوں کی طرف سے اسلحے  کی خریداری میں اضافہ عام طور پر شکار کے اہم موسم اور سال کے آخر میں چھٹیوں سے منسلک ہوتا تھا، لیکن حالیہ برسوں میں یہ رجحان بدل گیا ہے۔ آج، اسلحے کی خریداری امریکیوں کے سیاسی اور سماجی بدامنی کے تجربے کے ساتھ تیزی سے مثبت تعلق رکھتی ہے۔ جب فائرنگ کے واقعات  ہوتے ہیں ، تو لوگوں میں عدم تحفظ بڑھ جاتا ہے، جو انہیں مزید  اسلحہ خریدنے پر مجبور کرتا ہے۔