ملکی برآمدات میں"اسٹیل کیمل ٹیم"کا اہم کردار

2022/06/17 11:17:46
شیئر:

چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن نے 16 تاریخ کو اعلان کیا کہ مئی میں چین-یورپ ٹرین روٹ پر  1357 ٹرینیں چلائی گئیں، اپریل سے ان ٹرینوں کی تعداد میں 187 ٹرینوں کا اضافہ ہوا ہے  اور اس تعدا میں ماہ بہ ماہ تقریباً 16 فیصد اضافہ ہوا۔

وبا  پھیلنے کے بعد سے، چین-یورپ مال بردار ٹرینیں، جنہیں "اسٹیل کارواں" کے نام سے جانا جاتا ہے، نے مسلسل 25 مہینوں تک ایک ہی مہینے میں 1000 سے زیادہ ٹرینیں چلائی ہیں، جس نے بین الاقوام 

صنعتی چین اور سپلائی چین کے استحکام کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔