پی ایل اے کی انفنٹری اکیڈمی کے طلباء مسلح افواج کو مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں ، شی جن پھنگ

2022/06/20 20:09:15
شیئر:

 

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی آرمی انفنٹری اکیڈمی کے طلباء کی حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ چین کی مسلح افواج کو مضبوط بنانے کے مقصد میں اپنا حصہ ڈالیں۔شی جن پھنگ نے ان خیالات کا اظہار  اکیڈمی کے اُن تمام طلباء کے نام ایک جوابی خط  میں کیا جو رواں سال گریجویٹ ہو رہے ہیں۔