سی پی سی کے نوجوانوں کے لیے کیے گئے کاموں سے متعلق شی جن پھنگ کے مضامین کی اشاعت

2022/06/22 10:10:59
شیئر:

اکیس جون کو سنٹرل پارٹی لٹریچر پریس نے سی پی سی کے نوجوانوں کے لیے کیے گئے کاموں سے متعلق،  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کے مضامین پر مشتمل کتاب شائع کی ۔

 سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر کی مرتب کردہ کتاب میں کل ساٹھ  مضامین ہیں جن میں سے کچھ پہلی مرتبہ شائع ہوئے ہیں۔

    سی پی سی کے نوجوانوں سے متعلق کام پر شی جن پھنگ کے اہم خطابات نوجوانوں کو متحد ومنظم کرنے اور انہیں قومی نشاۃِ ثانیہ کےخواب کی تکمیل کی خاطر متحرک کرنے کے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔