برکس سربراہی اجلاس 2022 کے موقع پر
پانچوں برکس ممالک کے معروف اینکرز، صحافیوں اور میڈیا نمائندوں نے برکس 2022 "چین
کا سال" پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے برکس کی ترقیاتی کامیابیوں کی تعریف کی، اور برکس
ممالک کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا ۔