چین کی میزبانی میں 14واں برکس سربراہی اجلاس

2022/06/23 14:58:39
شیئر:

 

چین 23 جون کو 14ویں برکس سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ برکس ممالک کی جانب سے 2015 میں قائم کردہ نیو ڈویلپمنٹ بینک جلد ہی اپنی ساتویں سالگرہ منائے گا۔ برازیل سے تعلق رکھنے والے بینک کے صدر مارکوس ٹرائیجو  نے اس  کثیرالجہتی ادارے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔