مشرقی افغانستان میں آنے والے زلزلے میں ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔زلزلہ متاثرین ہنگامی امداد کے لیے پکار رہے ہیں۔