زرعی اراضی کا تحفظ

2022/06/24 15:22:05
شیئر:

25 جون   چین کا 32 واں قومی یوم اراضی ہے۔چین دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے اراضی کے تحفظ کے لیے ایک خصوصی دن طے کیا ہے۔ چین کے پاس دنیا کی 1/10 سے بھی کم قابل کاشت اراضی ہے  لیکن چین دنیا کی 1/5 آبادی کا پیٹ پال رہا ہے ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ کاشت کے لیے موزوں 1 سینٹی میٹر زمین کی افزائش میں سو  سال سے  زیادہ وقت  لگتا ہے ۔ آئیے ہم مل کر یہ ویڈیو دیکھتے ہیں ۔