امریکی معاشرہ "اجتماعی مفلوج" ذہنیت کی جانب بڑھ رہا ہے ،سابق جج جے مائیکل لوٹگ

2022/06/27 11:00:08
شیئر:

میڈیا ادارے سیلون نے سابق جج جے مائیکل لوٹگ، جن کا شمار  قدامت پسند ریپبلکنز میں ہوتا ہے ،اُن کے حوالے سے بتایا کہ  امریکی عوام سمجھتے ہیں کہ ان کی جمہوریت اور ان کا معاشرہ گہرے مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ لیکن وہ اس بات پر منقسم نظر آتے ہیں کہ ان مسائل کی بنیادی وجہ اور ذمہ دار کون ہے، ساتھ ہی وہ بنیادی حقائق کے ادراک کا اشتراک نہیں کر پا رہے ہیں۔ ملک میں جمہوریت کے بحران اور درپیش دیگر سنگین مسائل کے درمیان ایک قسم کی مذموم ہم آہنگی کے تناظر میں "اجتماعی مفلوج" ذہنیت پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔