مشرقی افغانستان میں زلزلے سےہلاک ہونے ولوں کی تعداد 1036 ہوگئی ،ڈبلیو ایچ او

2022/06/27 19:50:11
شیئر:

عالمی ادارہ صحت کی طرف سے  26 جون کو مشرقی افغانستان کے زلزلے سے متعلق جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس دن تک، صوبہ  پکتیکا اور خوست میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد  1036 تک پہنچ گئی ، جبکہ زخمیوں کی تعداد 2949 ہے۔