ویب سائٹ یا ایپ پر مطلوبہ چیزوں کی تلاش، موبائل فون سے ادائیگی اور بس کورئیر کا انتظار ۔یہ آن لائن خریداری کا سلسلہ ہے ،جس سے آپ یقیناً واقف ہیں۔
تاہم چین میں آن لائن خریداری کے طریقے میں تبدیلی آچکی ہے۔ یہ ہے لائیو سٹریم فروخت، جو آج چین میں مقبول ترین آن لائن خریداری کا ذریعہ ہے۔