چین نے 2011میں پہلی مرتبہ سان یا شہر میں برکس سمٹ کی میزبانی کی تھی۔سی جی ٹی این کی میزبان لیو شن نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ برکس میکانزم، جسے مغربی میڈیا نے دانستہ نظر انداز کیا ہے، عالمی برادری اور عالمی گورننس میں کیسے سود مند ہے اور کیسے اس میکانزم سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

2022/06/27 09:12:52
شیئر: