چین ان ممالک میں سے ایک ہے جو دنیا میں ویٹ لینڈ کی اقسام اور تعداد کے لحاظ سے سر فہر ست ہے

2022/06/27 18:40:25
شیئر:

ویٹ لینڈز کو کرہ ارض کے گردوں" کے نام سے جانا جاتا ہے یہ آب و ہوا کو صاف ستھرا بنانے، آبی وسائل اور آبی حیات کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ چین ان ممالک میں سے ایک ہے جو دنیا میں ویٹ لینڈ کی اقسام اور تعداد کے لحاظ سے سر فہر ست ہے۔
آئیے ، چین کے ویٹ لینڈ کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوں ۔