امریکہ میں یونیورسل ہیلتھ کیئر کے فقدان سے لاکھوں افراد کی اموات

2022/06/28 11:23:01
شیئر:

این ایچ کے  کے مطابق  یو ایس اے ٹو ڈے نے ایک حالیہ تحقیق میں بتایا کہ اگر امریکہ یونیورسل ہیلتھ کیئر سسٹم کے تحت  کام کرتا تو 330,000 سے زائد امریکی شہریوں کو  وبا کے  دوران بچایا جا سکتا تھا جو ملک میں مجموعی اموات کا ایک تہائی بنتا ہے۔ نیشنل  اکیڈمی آف سائنسز یو ایس اے کی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ ملک میں یونیورسل ہیلتھ  کیئر کے فقدان نے اموات کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔