سرحد پار بنیادی ڈھانچے کی تعمیر گوانگ دونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا "ایک گھنٹے میں رہنے والے دائرے"کی تشکیل میں مدد گار

2022/06/28 17:27:22
شیئر:

ہانگ کانگ کی وطن  واپسی کے بعد سے، سرحد پار بنیادی ڈھانچے کی تعمیرات جیسے کہ ہانگ کانگ-چوہائی-مکاؤ  پل، گوانگ زو-شینزن-ہانگ کانگ ہائی اسپیڈ ریل، اور لین ٹانگ/ژیانگ یوانوی بندرگاہ ، گوانگ دونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا میں "ایک گھنٹے میں قابل رسائی رہایشی علاقے  کے دائرے"کی   تشکیل کو فروغ دینے میں مدد گار ثابت ہوئے ۔ اور ہانگ کانگ کو ملک کی مجموعی ترقی میں ضم کرنے میں بھی مدد ملی۔