ہانگ کانگ کی بین الاقوامی اہمیت میں نمایاں اضافہ

2022/06/29 10:51:49
شیئر:

یکم جولائی کو ہانگ کانگ کی مادر وطن واپسی کی 25 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ پچھلے 25 سالوں میں، مادر وطن کے ساتھ، ہانگ کانگ دنیا کے ساتھ مزید قریبی طور پر جڑا رہا ہے اور اس کا بین الاقوامی اثر و رسوخ روز بروز بڑھ رہا ہے۔مئی 2022 تک ہانگ کانگ میں غیر ملکی قونصل خانوں کی تعداد 88 سے بڑھ کر 119 ہو چکی ہے۔ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے لیے ویزا فری یا ویزہ آن ارائیول والے ممالک اور خطوں کی تعداد ابتدائی طور پر 40 سے بڑھ کر اب 168 ہو گئی ہے۔