چین میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی مدد کے لیےفائر فائٹرز اور پولیس اہل کاروں کی بھر پور کوششیں

2022/06/29 10:00:18
شیئر:


 حالیہ دنوں چین کے کئی علاقے سیلاب کی زد میں آئے ہیں  ۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی مدد کے لیے  چین کے فائر فائٹرز، مسلح پولیس اہل کاروں سمیت دیگر  ٹیموں نے تمام تر مشکلات  پر قابو پاتے  ہوئے سیلاب کا بھرپور مقابلہ کیا ہے۔
امدادی اہلکاروں کا اس موقع پر یہ ایک جملہ ہمت اور مددگار جذبے کا عمدہ ترجمان ہے "ڈرو مت، ہم یہاں موجود ہیں!"