"چھیو شی" میگزین میں جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی ایک اہم تقریر کا اجرا

2022/06/30 15:43:51
شیئر:

یکم جولائی کو "چھیو شی " میگزین سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری،  صدر مملکت  اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کی ایک اہم تقریر شائع کرے گا جس کا عنوان ہے "پارٹی کی صدی پرانی جدوجہد کے تاریخی تجربے کو بہتر طور پر سمجھیں اور استعمال کریں"۔