ہانگ کانگ ،ایک پرکشش مقام

2022/06/30 10:06:23
شیئر:

یکم جولائی کو ہانگ کانگ کی  چین میں واپسی کی پچیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔ گزشتہ پچیس برسوں میں ہانگ کانگ مادر وطن کی بھر پور حمایت ، دنیا کے ساتھ اشتراک اور اختراع  سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کو جدیدیت کی جانب گامزن رکھنے کے لیے کوشاں رہا ہے ۔  ہانگ کانگ  چینی اور مغربی ثقافتوں کا امتزاج ہے، اور  اپنی بے مثال جاں فشانی اور دلکشی کے ساتھ دنیا کی توجہ مبذول کروا رہا ہے۔