25 سال قبل ہانگ کانگ کی مادر وطن واپسی کے بعد سے، ہانگ کانگ کی مجموعی اقتصادی سطح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، چائینز مین لینڈ ا اور ہانگ کانگ کے درمیان تجارتی حجم میں سال بہ سال اضافہ ہوا ہے، اور ہانگ کانگ کی کل آبادی اور اوسط عمر میں اضافہ ہوا ہے۔ درج ذیل ہر ڈیٹا گزشتہ 25 سالوں میں ہانگ کانگ کی غیر معمولی تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں!