ہانگ کانگ کی نئی حکومت کے عہدہ داروں نے حلف اٹھا لیا

2022/07/01 11:32:09
شیئر:

ہانگ کانگ کی مادروطن واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی تقریب اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی تقریب حلف برداری ہانگ کانگ کنونشن اور نمائشی مرکز میں منعقد ہوئی۔
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی موجودگی میں ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کے نومنتخب چیف ایگریکٹو  جون لی  نے سب سے پہلے حلف اٹھایا ۔اس کے بعد ہانگ کانگ کی چھٹی حکومت کے  اہم عہدے داروں نے حلف اٹھایا۔