ہانگ کانگ کی مادر وطن واپسی کی 25ویں سالگرہ کی تقریب اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی تقریب حلف برداری کا انعقاد

2022/07/01 10:36:53
شیئر:

یکم جولائی کی صبح ہانگ کانگ کی مادر وطن واپسی کی 25ویں سالگرہ اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی تقریب حلف برداری ہانگ کانگ کنونشن اور نمائشی مرکز میں شاندار انداز سے منعقد  ہوئی۔ چینی صدر شی جن پھنگ تقریب میں شرکت کریں گے اور اہم خطاب کریں گے ۔