ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کی 25ویں سالگرہ اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی تقریبِ حلف برداری سے چینی صدر کے خطاب کی اشاعت

2022/07/04 19:56:34
شیئر:

 کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ  کی جانب سے  "ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کی 25ویں سالگرہ اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی  تقریب حلف برداری  سے خطاب"کا کتابچہ شائع کردیا گیا ہے۔