الینوائے فیسٹیول پریڈ کی شوٹنگ میں ایک مشتبہ شخص گرفتار

2022/07/05 09:06:37
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 4 جولائی کو، امریکہ کی ریاست  الینوائے کے شہر ہائی لینڈ پارک میں یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ہائی لینڈ پارک پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے  ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ہونے والے ملزم کا نام رابرٹ کیریمو  III ہے۔ فی الحال، کیریمو کو مزید تفتیش کے لیے پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ہے۔پولیس نے ابھی تک کیریمو کے خلاف کوئی الزام نہیں لگایا ہے۔
مقامی حکومتی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک اور 31 افراد  زخمی ہو ئے تھے۔