شمسی اصطلاح "شیاؤ شو "

2022/07/06 17:16:10
شیئر:

چین میں سات جولائی کو "شیاؤ شو" منایا جاتا ہے ۔چینی میں"شو"کا  معنی "گرمی "ہے جب کہ "شیاؤ " کا مطلب چھوٹی یا ہلکی ہے۔
یہ چین کی گیارہوں شمسی اصطلاح ہے ۔ "شیاو شو " کےموقع پر گرمیوں کے پھل پک جاتے ہیں اور کسان کھیتوں میں پھل جمع کرنے  میں مصروف ہو جاتے  ہیں جب کہ جنوبی چین میں چاول کے کھیتوں میں اگ آنے والے خود رو پودوں کو  صاف کرنے کا کام ہوتا  ہے۔