بائیڈن امریکہ کے اہم غیر نیٹو اتحادی کے طور پر افغانستان کی حیثیت کو منسوخ کرنا چاہتے ہیں

2022/07/07 09:24:00
شیئر:

امریکی نیوز نیٹ ورک سی این این نے 6 جولائی کو اطلاع دی ہے  کہ امریکی صدر جو  بائیڈن نے کانگریس کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ وہ امریکہ کے  اہم  غیر نیٹو اتحادی کے طور پر افغانستان کی حیثیت کو باضابطہ طور پر منسوخ کر دیں گے۔