چین میں سیاہ مٹی کا تحفظ

2022/07/07 16:22:35
شیئر:


سیاہ مٹی دنیا کی سب سےزرخیز مٹی ہے اور اسے کاشت کاری کی  زمین کا "جائنٹ پانڈا" کہا جاتاہے۔دنیا میں سیاہ مٹی کے چار علاقے ہیں جن میں سے ایک چین کے شمال مشرقی میدان میں ہے۔ قیمتی سیاہ مٹی  کے تحفظ کے لیے چین رواں سال یکم اگست سے "عوامی جمہوریہ چین کے سیاہ زمین کے تحفظ کا قانون" نافذ کرے گا تاکہ سیاہ مٹی کے پائیدار استعمال کو فروغ دیا جا سکے۔