جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے سینے میں گولی لگنے سے زخمی

2022/07/08 11:35:51
شیئر:

 

مقامی وقت کے مطابق، آٹھ تاریخ کو جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کو اس دن نارا سٹی میں تقریر کے دوران سینے میں گولی مار دی گئی۔ پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ جاپان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن (این ایچ کے) کے مطابق، اس وقت شنزو آبے کے دل اور پھیپھڑوں نے کام کرنا چھوڑ دیا اور وہ بے ہوش ہیں۔