جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

2022/07/08 17:24:52
شیئر:

اطلاعات  کے مطابق، جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ہیں۔

آٹھ جولائی کو شنزو آبے، نارا شہر میں   تقریر کر رہے تھے کہ ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں ان کے سینے میں گولی لگی ۔ پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیاہے ۔