ہانگ کانگ میں چینی صدر کےخطاب کی اشاعت

2022/07/08 15:28:52
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ  کی جانب سے ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کی 25ویں سالگرہ اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی تقریب حلف برداری  سے خطاب پر مشتمل کتابچہ ہانگ کانگ میں شائع کردیا گیا ہے۔