چین کا سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کی وفات پر اُن کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

2022/07/08 22:05:48
شیئر:

اطلاعات  کے مطابق، جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزوآبے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ہیں۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے سابق جاپانی وزیر اعظم  کی وفات پر کہا کہ انہیں صدمہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنجہانی شنزو آبے نے

 چین جاپان تعلقات کی بہتری  کے لیے خدمات سرانجام دی ہیں ۔چین ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔