سری لنکا کے صدر کا مستعفی ہونے کا باضابطہ اعلان

2022/07/11 15:17:29
شیئر:

سری لنکا کے وزیر اعظم دفتر کے مطابق 11 جولائی کی صبح سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پاکسے نے  با ضابطہ طور پر اپنے منصب سے مستعفیٰ ہونے کی اطلاع وزیر اعظم کو دے دی ہے۔