چین ، دنیا کی سب سے بڑی آئس کریم مارکیٹ

2022/07/12 15:50:29
شیئر:

 موسم گرما چین کی آئس کریم مارکیٹ کے لیے فروخت کا بہترین موسم ہے۔ مختلف ذائقوں اور اعلیٰ قیمت والی آئس کریمز یکے بعد دیگرے مارکیٹ میں نمودار ہوتی ہیں، جو صارفین کی خریدنے کی خواہش کو ابھارتی ہیں۔
2015 میں چین کی آئس کریم انڈسٹری مارکیٹ کا حجم 90 بلین یوآن (تقریباً 13.446 بلین امریکی ڈالر) سے کم تھا۔ 2021 میں، یہ مالیت بڑھ کر 160 بلین یوآن (تقریباً 23.904 بلین امریکی ڈالر) ہو گئی ہے، جو دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔