سنکیانگ میں زرعی جدت کے ثمرات

2022/07/12 15:16:56
شیئر:
چین کا سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقہ نہ صرف "خربوزے اور پھلوں کا آبائی شہر" ہے بلکہ کالی مرچ، ٹماٹر اور کپاس کی پیداوار کا بھی ایک بڑا علاقہ بھی ہے۔

حالیہ برسوں میں، جدید سائنسی اور تکنیکی ذرائع جیسے کہ بیدو نیوی گیشن آٹو پائلٹ سسٹم، ڈرون اسپرے، انٹیلی جنٹ آبپاشی، اور کپاس کی مشینی چنائی کے استعمال سے، سنکیانگ کی روایتی زراعت کو جدت سے ہم آہنگ کرتے ہوئے اعلیٰ معیار اور اعلیٰ کارکردگی کا حصول ممکن ہوا ہے۔یوں کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے ، سنکیانگ کی ترقی کو فروغ ملا ہے اور تمام  قومیتوں کے لوگ خوشحال زندگی بسر کر رہے ہیں۔