چین میں ریلوے کی جدید خطوط پر ترقی جاری

2022/07/13 18:19:27
شیئر:

چین کے پہلے کراس سی ہائی اسپیڈ ریلوے پل کے 20کلومیٹر بیلسٹ لیس ٹریک کی تعمیر حال ہی میں مکمل ہوئی ہے، جس سے بعد ٹریک بچھانے اور ٹریفک کے لیے کھولنے کے لیے سازگار حالات پیدا ہوئے ہیں۔بیلسٹ لیس ٹریک آج دنیا میں ایک جدید ٹریک ٹیکنالوجی ہے، اور یہ تیز رفتار ریل کی ترقی کے لیے ایک بنیادی ٹیکنالوجی بھی ہے۔یہ ٹریک ٹرین کے ہموار اور کم لاگت آپریشن کو یقینی بناتے ہیں ۔