سولومن جزائر کے وزیر اعظم کی جانب سے چین کی تحسین

2022/07/14 16:00:10
شیئر:

سولومن جزائر کے وزیر اعظم مناسی سوگاورے نے ملک کے قومی یوم آزادی کے موقع پر ایک خطاب میں چین کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔سوگاورے نے کہا کہ عوامی جمہوریہ چین سولومن جزائر کے باب میں ایک "نیا اضافہ" ہے، جس میں اگرچہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو تین سال سے بھی کم وقت ہوا ہے، لیکن، بیجنگ پہلے ہی سولومن جزائر کی ترقی میں ایک "عمدہ شراکت دار" بننے کے لیے "مخلصانہ ارادے" کا مظاہرہ کر چکا ہے۔