چین کی "بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ ممالک کے ساتھ تجارت میں مسلسل اضافہ

2022/07/14 16:38:27
شیئر:

چین کی کسٹمز  جنرل ایڈمنسٹریشن کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، 2022 کی پہلی ششماہی میں، "بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ  ممالک کے ساتھ چین کی درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت  6.31 ٹریلین یوآن  رہی ، جو  اسی مدت کے دوران چین کی کل غیر ملکی تجارت  کا 31.9 فیصد ہے ۔چین اور "بیلٹ اینڈ روڈ"  سے وابستہ ممالک کے درمیان تجارت نے   ترقی کا رجحان برقرار رکھا ہے ۔