چینی صدر شی جن پھنگ سنکیانگ کے شہر شی حہ زی کا دورہ

2022/07/15 11:53:30
شیئر:

تیرہ جولائی کو چینی صدشی جن پھنگ نے سنکیانگ ویغور خوداختیارعلاقے کے شہر شی حہ زی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سنکیانگ پروڈکشن اور کنسٹرکشن کورپس کے میوزیم اور کورپس کی رجمنٹ  نمبر 143 کا دورہ کیا۔انہوں نے سرحدی علاقوں میں کاشت اور حفاظت سے متعلق ان دستوں کی  تاریخ ، بنیادی سطح پر دستوں  کےانتظام و انصرام،خصوصی زرعی صنعتوں کی تعمیر اور ان دستوں کے عام شہریوں کے ساتھ انضمام کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔