امریکی شہری ملک میں نظام حکومت سے نالاں

2022/07/15 16:21:53
شیئر:

معروف جریدےٹائمز اور سینا کالج کے اشتراک سے کیے جانے والے ایک سروے میں یہ  دیکھا گیا ہے امریکی شہریوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ ان کا نظام حکومت صحیح کام  نہیں کر رہا ہے۔سروے میں شامل 58 فیصد نے کہا کہ دنیا کی قدیم ترین آزاد آئینی  جمہوریت کو بڑی اصلاحات یا مکمل تبدیلی کی ضرورت ہے۔