شی جن پھنگ کا سنکیانگ میں ترپان شہر کا دورہ

2022/07/15 15:48:27
شیئر:

14 تاریخ کی  سہ پہر کو چین کے صدر مملکت  شی جن پھنگ نے سنکیانگ کے شہر  ترپان کا دورہ کیا۔ انہوں نے وادی انگور ، ضلع گاؤچھانگ کے یایر قصبے کے گاؤں اور  چیاو حہ  قدیم شہر کا دورہ کیا۔اس موقع پر شی جن پھنگ کو ان علاقوں میں مقامی صنعتوں کی ترقی، دیہی احیاء کے فروغ اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے کی جانے والی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔