خوبصورت چین سیریز:بارشوں کے بعد دلکش مناظر

2022/07/16 16:29:31
شیئر:

موسم گرما میں گرج  چمک اور بارش کے بعد، سورج بادلوں سے نکلتا ہے تو  ہر چیز  روشنی میں چمکنے لگتی ہے۔ ایسے میں بننے والی قوس قزح دیکھنے میں بھلی دکھائی دیتی ہے۔