صدر بائیڈن کی مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں

2022/07/17 15:20:55
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 16 جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن نے جدہ، سعودی عرب میں متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان ، مصری صدر عبدالفتاح السیسی ، اردن کے شاہ عبداللہ دوم، عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ کاظمی، قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی اور بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ سے ملاقات کی اور  ان کے ساتھ  عالمی اور علاقائی سلامتی کے چیلنجوں  پر بات چیت کی۔