سری لنکا کے عبوری صدر نے ملک بھر میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا

2022/07/18 15:21:29
شیئر:
مقامی وقت کے مطابق 18 جولائی کو، سری لنکا کے عبوری صدر رانیل  وکرما سنگھے نے ملک بھر میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا، جو اسی دن سے نافذ العمل ہے۔