ہانگ جو ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر 2023 تک منعقد ہوں گے

2022/07/19 19:26:15
شیئر:

اولمپک کونسل آف ایشیا نے 19 تاریخ کو اعلان کیا کہ 19 ویں ہانگ جو  ایشین گیمز2022، جو  اس سال 10 سے 25 ستمبر تک ہونے والے تھے، اب  23 ستمبر سے 8 اکتوبر 2023 تک منعقد ہوں گے، اور ان کا نام اب بھی  19ویں ہانگ چوایشین گیمز2022 ہی رہے گا۔