سنکیانگ کے ایلی علاقے میں گھوڑوں کے دوڑنے کے حیران کن مناظر
2022/07/19 15:44:03
شیئر:
سنکیانگ کے ایلی علاقے میں
واقع چاؤ سو کاؤنٹی کو "چینی آسمانی گھوڑوں کا آبائی شہر" کہا جاتا ہے۔ یہاں کے
گھوڑے خوبصورت اور مضبوط ہیں، جو اپنی برداشت اور رفتار کے لیے مشہور ہیں۔ موسم
گرما میں مقامی چرواہے اپنے گھوڑوں کو پانی پینے، نہانے، کھیلنے اور بھاگنے کے لیے
دریائے ترک کے کناروں پر لے آتے ہیں ۔ یوں دریا کے طاس میں دوڑتے گھوڑوں کے حیران
کن مناظر بہت مشہور ہو گئے ہیں ۔
اب دریا میں لہروں پر دوڑنے والے گھوڑے دیکھنے
کے لیے ویڈیو پر کلک کریں!